کھیل

کراچی اسکواش ٹورنامنٹریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی کیخلاف کمیٹی تشکیل

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن( پی ایس اے ) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری سےنامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ دوران میچ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر عالمی نمبر15 فیرس ڈیسوکی کے خلاف پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی تھی۔ ڈی اے کریک …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد …

Read More »

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا بنگلادیش کیخلافوارم اپ میچ سے مہم کا آغاز

انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔ وارم اپ میچ میں اسکواڈ کے تمام …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دمبولا میں مسلسل بارش کی وجہ سے پچ …

Read More »

اوپن اسکواش چیمپئن شپ،نور زمان سمیت پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ کراچی میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انہیں انگلینڈ کے محمد الشوربگے نے …

Read More »

برسبین: ٹینس میچ کے دوران دلچسپ واقعہ، ٹرین کے ہارن نے دو مرتبہ کھیل رکوا دیا

برسبین میں ہونے والے ایک ٹینس میچ کے دوران ایک دلچسپ اور غیر متوقع لمحہ دیکھنے میں آیا جب کھیل کے دوران اچانک ٹرین کا ہارن بج اٹھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان روسی ٹینس اسٹار میرا آندریوا یوکرین کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک کے خلاف سروس کی تیاری کر رہی تھیں کہ اچانک ٹرین کا ہارن بج …

Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاسجگر کے کینسر میں مبتلا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق محمد الیاس کی مقامی اسپتال میں سرجری ہو گی، سابق کرکٹر نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ 79 سالہ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہوں نے 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ …

Read More »

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اہم کھلاڑی انجرڈ، شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ باقی دو میچز میں …

Read More »

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کےنمائندگان کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔ وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے …

Read More »

آج پی ایس ایل کی تاریخ کیسب سے بڑی نیلامی ہوئی، محسن نقوی

اسلام آباد:چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ کامیابی صرف پی سی بی کی …

Read More »