کھیل

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش میں بڑی کامیابی

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے اسکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو 7-11، 9-11، 7-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ماضی میں محمد …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،نعمان علی پہلی پوزیشن کے نزدیک پہنچ گئے

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نعمان علی کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی دو درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نعمان علی اور دوسری پوزیشن پر موجود مچل …

Read More »

جیسن ہولڈر نے راشد خان کا7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے افغانستان کے راشد خان کا 7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیسن ہولڈر نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 97 وکٹیں حاصل کیں جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ اس سے قبل کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ (96) ٹی …

Read More »

ملتان سلطانز کی سربراہی اور کوچنگ سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی مینجمنٹ میں رمیز راجہ کو بطور سربراہ جبکہ کوچنگ اسٹاف میں عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر کو لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دو تین مزید کرکٹرز سے بھی دستیابی پوچھنے کے لیے رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

نائلہ راجہ کے الزامات کے بعد ثانیہ اشفاق کی وارننگ

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کے الزامات کا جواب دے دیا۔ ان دنوں عماد وسیم ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہیں، اس بار اپنی پرفارمنس کے باعث نہیں بلکہ گھریلو تنازع کے سبب وہ شہ سرخیوں میں ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ …

Read More »

کرک انفو‘ ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان،کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ اس ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک …

Read More »

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیا

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے فیصلے کے برخلاف اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل عدنان نے بوائز انڈر 15 اور محمد مصطفیٰ خان نے بوائز انڈر 13 ایونٹ اپنے نام کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں منعقدہ …

Read More »

شاہین شاہ بی بی ایل میں انجری کا شکار، پی سی بی کا وطن واپس بلانے کا فیصلہ

بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ …

Read More »

بگ بیش لیگ: حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے

بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض کے 3 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس میچ کی پہلی …

Read More »

انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک ابتدائی اسکواڈ بھی نامزد کیا گیا …

Read More »