فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایرانی ٹیم شاندار کارکردگی کے باجود متنازع فیصلوں کے باعث ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ چند متنازع فیصلوں نے ایرانی ٹیم کی پیش قدمی تو روک دی لیکن دنیا ایرانی ٹیم کی جرات، بہادری اور قابلیت کی معترف ہوگئی۔ جب ایرانی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کی امیدیں الجیریا اور آسٹریا …
Read More »کھیل
فیفا ورلڈ کپ: فٹبال کی دیوانی بطخ’ مارلین‘ کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت کیوں نہ ملی؟
فیفا ورلڈ کپ کے دوران فٹبال کے انوکھے مداح ’مارلین‘ نامی بطخ نے اپنی فیملی کے ساتھ میکسیکو اور جمہوریہ چیک کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کے لیے میکسیکو سٹی کا رخ کیا جہاں وہ میڈیا اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے منتظمین سے مطالبہ کیا کہ میکسیکو فین مارلین کو اس …
Read More »ثناء میر نےویمن ٹیم پر تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے باہر ہونے پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ثناء میر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہیں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پر صنفی بنیاد پر ہونے والی تنقید …
Read More »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈ کو 37 رنز سے شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیدرلینڈ کو 37 رنز سے شکست دی، 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ …
Read More »فیفا ورلڈکپ: مسلم کھلاڑیوں کیلیے’ پلیئر آف دی میچ‘ ٹرافی میں بڑی تبدیلی کردی گئی
فیفا نے 2026 فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلم کھلاڑیوں کے مذہبی عقائد اور ثقافتی حساسیت کا احترام کرتے ہوئے ’پلیئر آف دی میچ‘کی تقریب اور ٹرافی میں اہم تبدیلی متعارف کرا دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت منتخب کھلاڑیوں کے لیے شراب کی برانڈنگ کے بغیر بیک ڈراپ اور خصوصی ٹرافی پیش کی جارہی ہے۔ یہ تبدیلی اس وقت نمایاں …
Read More »ثانیہ اشفاق کے سابق شوہر عماد وسیم پر نئے الزامات، کرکٹر کا سخت ردِعمل، دھمکی دے دی
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ، ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسر ثانیہ اشفاق کے درمیان تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے۔ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق مزید سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے جواب میں عماد وسیم نے بھی اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھتے …
Read More »بین اسٹوکس نے نائٹ کلب واقعے پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معذرت کر لی
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ سے قبل نائٹ کلب واقعے پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی غلطی سے نہ صرف ٹیم بلکہ کئی افراد متاثر ہوئے۔ ٹرینٹ برج میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے …
Read More »پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف ماحول میں سیکھنے اور اپنی مہارتوں میں مزید نکھار لانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ اگرچہ اس منصوبے کی حتمی منظوری اور انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے، تاہم پاکستان کی وائٹ بال ٹیم …
Read More »قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب ختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ میرے پیارے بڑے بھائی شاہد اختر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے پاس لوٹ گئے ہیں۔ شاہد اختر کی …
Read More »لیاری: پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کا بچہ بچہ رونالڈو اور میسی ہے!
پاکستان میں ویسے تو کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے مگر عالمی سطح پر سرفہرست کھیل فٹبال کے شیدائی بھی کم نہیں ہے۔ اگر بات کی جائے فٹبال کی تو آج کے دور میں ہر نوجوان رونالڈو اور میسی سے متاثر نظر آتا ہے اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک علاقہ لیاری ہے جہاں پر ہر …
Read More »
THE PUBLIC POST