کامرس

بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ایف بی آر نے پیداوار پر سخت الیکٹرانک مانیٹرنگ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیداواری عمل کی مکمل نگرانی کی جائے گی جبکہ سیلز ٹیکس کی درست وصولی یقینی بنانے کے لیے …

Read More »

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …

Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی ،پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کرلئے

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست کر لیا گیا۔ حکام کاکہنا ہےکہ مقامی سطح پر 98 میٹرک ٹن پیٹرول …

Read More »

سونا آج مزید سستا ہوگیا؛ قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ

کراچی:سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر عالمی و مقامی مارکیٹوں میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ امریکا ایران جنگ کے تناؤ سے خام تیل عالمی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کے خدشات اور شرح سود بلند سطح پر برقرار رہنے کے خطرات نے سونے اور چاندی کی قیمتوں کو اپنے لپیٹ لے لیا ہے۔ مشرق وسطی کشیدگی برقرار …

Read More »

سندھ میں کاروباری اوقات کار کی پابندی ختم، مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلیں گی

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں تاجروں اور صنعتکاروں کی تجاویز و مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کاروباری اوقاتِ کار پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میرپور خاص، سکھر، حیدر آباد اور لاڑکانہ میں بھی مارکیٹیں اور بازار معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انہوں …

Read More »

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت یکدم 155ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 545 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ …

Read More »

سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 71 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، جس سے 100 انڈیکس 792 پوائنٹس کے اضافے …

Read More »

عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کی قیمت مستحکم رہی

کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونا سستاہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 961 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں …

Read More »