کراچی:سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی آن بورڈنگ بڑھانے کی تجویز دے دی ہے جس کے تحت اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز کے لیے ریفرل پروگرام متعارف کرایا جائے گا۔ ایس ای سی پی کے ترجمان کے مطابق اس پروگرام کے تحت مستقل سرمایہ کاروں کی جانب سے نئے انویسٹرز کو متعارف کرانے …
Read More »کامرس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 58 ہزار کی حد بحال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 2396 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 58 ہزار 173پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 250 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 58 ہزار …
Read More »امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
امریکا، اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر دو ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تاہم اب 100 انڈیکس 381 پوائنٹس اضافے سے 157514 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کورین اسٹاک ایکسچینج میں 6 …
Read More »پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں
پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رُک گئیں۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم لیا ہے۔ کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 139ڈالر کی کمی سے 5ہزار 272ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 900روپے کی کمی سے 5لاکھ 49ہزار 962روپے کی سطح پر …
Read More »مشرق وسطیٰ کی کشیدگی ،عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ عالمی مالیاتی ادارے نے قیمتوں میں مزید اضافے کا …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 106 پوائنٹس کی سطح پر …
Read More »سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 133ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 411ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 53 ہزار 361 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پیر کے روز بازار حصص …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مشترکہ حملوں سے خطے میں انتہائی کشیدہ صورتحال نے سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری دلچسپی بڑھادی ہے۔ انویسٹرز نے اپنے اثاثوں کی قدر کو محفوظ بنانے کی غرض سے سنہری دھات میں وسیع البنیاد خریداری سرگرمیاں بڑھادی ہیں …
Read More »
THE PUBLIC POST