برنٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کے بعد ایک بار پھر فی بیرل 100 ڈالر کی حد عبور کر گئی ہے۔ سوموار کو قیمت میں کمی کے بعد منگل کی صبح ایشیا میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 103.69 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو تین اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے برابر ہے۔ اسی دوران نائمیکس لائٹ سویٹ …
Read More »کامرس
عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ منگل کے روز مارکیٹ کے آغاز پر 1568 پوائنٹس کی تیزی دیکھی …
Read More »عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، گیس مہنگی ہو گئی
ایران جنگ کی وجہ سے تیل اور گیس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ مشرق وسطیٰ میں تنصیبات پر حملوں کے بعد دنیا بھر میں خام تیل سستا اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل تک جاکر نیچے آ گئی جس کے بعد برینٹ خام تیل …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران2281 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 10 پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 51 ہزار 51 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 52 ہزار …
Read More »کوریا میں ملازمت کیلئے پاکستانیوں کو کیسی تیاری کرنی چاہیے؟تفصیلات جانیے!
کوریا میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کے حوالے سے زبان اور میرٹ کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ای پی ایس سینٹر کے سربراہ نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے ساتھ ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS) اور پوائنٹس بیسڈ سلیکشن سسٹم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں دونوں اداروں کی جانب سے …
Read More »سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ
کراچی:سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …
Read More »پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری
اسلام آباد:پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ میں نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی …
Read More »سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …
Read More »آبنائے ہرمز سے گزرنے والاپہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل
کراچی:آبنائے ہرمز سے گزر کر آنے والا پہلا پاکستانی بحری جہاز ایم ٹی کراچی خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ ایم ٹی کراچی میں 8 کروڑ …
Read More »14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دستیابی …
Read More »
THE PUBLIC POST