کھیل

ویسٹ انڈین اوپنرز نے بھارتی اوپنرز کا ریکارڈ توڑ دیا

ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار دو شکستوں کے بعد تیسرے میچ میں نیپال کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے 123 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 46 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کے عامر جانگو 45 گیندوں پر 74 اور اکیم آگسٹے 29 گیندوں پر 41 رنز بناکر ناٹ …

Read More »

وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں فلاپ صائم ایوب بھی شامل

وزڈن نے ایشیا کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں فلاپ ہونے کے باوجود صائم ایوب کو شامل کرلیا۔ اوپنرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما اور سری لنکا کے پاتھم نسانکا کو رکھا گیا ہے ایونٹ میں 5.28 کی اوسط سے صرف 37 رنز اسکور کرنے والے صائم ایوب کو ون ڈاؤن پوزیشن پر رکھا گیا ہے۔ وزڈن کے مطابق یہ …

Read More »

ایشیائ کپ میں خراج کارکردگی کے بعد بھی صائم ایوب نے پانڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا،نمبر ون پوزیشن پر برجمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ ہاردک پانڈیا اور افغانستان کے …

Read More »

بابر اعظم کا شمار دنیا کے مشکل ترین بیٹرز میں ہوتا ہے:جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا شمار دنیا کے مشکل ترین بیٹرز میں ہوتا ہے۔ کگیسو ربادا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے پوچھا گیا کہ اُنہیں اپنے کیریئر میں کن بیٹرز کے خلاف کھیلتے مشکل کا سامنا ہوا۔ اُنہوں نے اس سوال کے …

Read More »

نیپال کے ہاتھوں تاریخی شکست،ویسٹ انڈیز کے کپتان عقیل حسین اپنی ٹیم پر پھٹ پڑے

نیپال کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی شکست پر ویسٹ انڈیز کے کپتان عقیل حسین اپنی ٹیم پر پھٹ پڑے۔ عقیل حسین نے کہا ہے کہ ہمیں یہ جلد سمجھنا ہو گا کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے، آپ بینچ مارک بنانا چاہتے ہیں اور اس سطح تک نہیں پہنچ پاتے تو پھر آپ کو آئینہ دیکھنا ہو گا۔ انہوں …

Read More »

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، تین نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 …

Read More »

نیپال نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

نیپال نے ویسٹ انڈیز کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر 173رنز بنائے۔ آصف شیخ نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 68 …

Read More »

دنیا نے دیکھا تھا جنگ کے وقت اسکور بورڈ 0-7 تھاشاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب

ایشیا کپ کے بعد بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں سیاست کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ شاہد آفریدی نے زور دیا کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں شاندار اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا اور یہی رویہ کھیل کو ملکوں …

Read More »

شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی اسکواڈ میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ ایشیا کپ فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف …

Read More »

قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل کر دیے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل کر دیے۔ این او سی معطلی کی وجہ سے پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز متاثر ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سمیر احمد نے این او سی معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی …

Read More »