54ویں لوک سہائتا نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 14 سے 17 مئی تک این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں منعقد ہوگی۔ بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چار روزہ ایونٹ میں مجموعی طور پر 50 مقابلے ہوں گے، جن میں مردوں کے 23، خواتین کے 25 اور 2 مخلوط ایونٹس شامل ہیں۔ ملک بھر سے تقریباً 500 …
Read More »کھیل
ویرات کوہلی کا پہلے تصویر لائیک اور پھراَن لائیک کرنے پر جرمن ماڈل کا ردعمل
انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی ایک مختصر سرگرمی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کے اکاؤنٹ سے جرمن انفلوئنسر لز لاز کی پوسٹ کو لائیک کیا گیا، جسے بعد ازاں فوری طور پر اَن لائیک کر دیا گیا۔ اس واقعے کے اسکرین شاٹس تیزی سے وائرل ہو گئے۔ اس …
Read More »شاپور زدران کی حالت کے بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا، مدد کیلئے ہمیشہ موجود ہوں: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کی صحت کے حوالے سے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے 38 سالہ شاپور زدران کے لیے ہر قسم کی مدد کی پیشکش بھی کی ہے۔ سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے …
Read More »پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننے جا رہا ہے:محسن گیلانی
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پہلی بار فیفا ای نیشنز لیگ میں شرکت کرنے جا رہا ہے۔ لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس پیش رفت کو قومی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عالمی …
Read More »سوئیڈش ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
بیورن بورگ، جو 1970ء کی دہائی کے ممتاز ٹینس کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق بیورن بورگ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی آئی ٹی ایف فیوچر سیریز کے سلسلے میں شرکت کریں گے اور ایک ہفتے کے قیام کے لیے 4 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ اس موقع پر …
Read More »بھارتی کم عمر کرکٹر ویبھو سوریا ونشی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
بھارتی کرکٹ کا ایک باصلاحیت نوخیز کھلاڑی ویبھو سوریا ونشی جلد قومی سینئر ٹیم میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 15 سالہ بلے باز ویبھو سوریا ونشی کو آئر لینڈ کے دورے کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نوجوان صلاحیتوں کو مواقع فراہم کرنے …
Read More »مینڈس کی ایک اور ففٹی،زلمی کا سلطانز کو 197 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 22ویں مقابلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو کامیابی کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز …
Read More »18 سالہ اسپرنٹر نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
آسٹریلیا کے 18 سالہ اسپرنٹر گوٹ گوٹ نے 200 میٹر ریس میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور کم عمری میں ہی یوسین بولٹ کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ سڈنی میں منعقدہ قومی چیمپئن شپ کے دوران گوٹ گوٹ نے 19.67 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کر کے انڈر 20 سطح پر عالمی ریکارڈ …
Read More »نائلہ راجہ کا عماد وسیم کیلئے رومانوی سرپرائز، سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کی شریکِ حیات نائلہ راجہ کی جانب سے اپنے شوہر کے لیے دیا گیا ایک رومانوی اور منفرد سرپرائز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو گیا ہے، تاہم اس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائلہ راجہ، جو ایک معروف سوشل میڈیا …
Read More »بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے 2 ون ڈے میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی دو ایک روزہ میچز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے خلاف سیریز میں شریک کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت مہدی حسن میراز کریں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی اس وقت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں …
Read More »
THE PUBLIC POST