شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مدمقابل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی طرح افغان شائقین پھر طوفان بدتمیزی مچاتے ہوئے نہ صرف بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے بلکہ مرکزی گیٹ کے ساتھ شائقین کیلئے مختص دروازہ بھی توڑ دیا۔ شارجہ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ماضی کے واقعات کو مدںظر رکھتے ہوئے …
Read More »کھیل
ایشیا کپ 2025: ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی فروخت متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگی۔ ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے جبکہ دبئی میں شیڈول میچز کے لیے ٹکٹ 50 درہم …
Read More »پاک بھارت ایشیا کپ میچ، امارات بورڈ نے بائیکاٹ کے خدشات رد کر دیے
امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کے خدشات رد کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ ٹرائنگولر سیریز میں حصہ لے گی۔ ایشیا کپ کے …
Read More »’اگر بھارتی محبِ وطن ہیں تو…‘ وسیم اکرم کا ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ہونے والے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان دیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا اور ہمیشہ کی طرح انتہائی سنسنی خیز ہوگا تاہم جو …
Read More »جیسن گلیسپی کس نوجوان پاکستانی کرکٹر کے معترف ہیں؟
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نوجوان پاکستانی آل راؤنڈر عرفان خان نیازی کو مستقبل کا ابھرتا ہوا اسٹار قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جیسن گلیسپی نے 22 سالہ نوجوان کھلاڑی عرفان خان کو معیاری اور شاندار کھلاڑی کے طور پر سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عرفان خان پاکستان کے ساتھ طویل بین الاقوامی …
Read More »ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ قومی ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 3 ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا۔ پی سی بی ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، 25 اگست …
Read More »سابق کپتان ثناء میر کا کھوجانے والا والٹ معجزاتی طور پر واپس مل گیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا کھوجانے والا والٹ معجزاتی طور پر واپس مل گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ثناء میر نے بتایا کہ وہ کچھ میٹھا لینے ایک سے دوسری دکان پر گئیں تو اس دوران ان کا والٹ غلطی سے سڑک پر گرگیا۔ جیسے ہی انہیں اس بات …
Read More »ایشیا کپ: وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت میں سے کسے فیورٹ قرار دیا؟شائقین کو بھی بڑی تنبیہ کردی
لاہور(پبلک پوسٹ)سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان دبئی میں فضا خاصی گرم ہوسکتی ہے، کھلاڑی اور تماشائی نظم و ضبط قائم رکھیں اور حد پار نہ کریں۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سابق کپتان وسیم اکرم نے خبردار کیا ہے کہ دبئی میں فضا خاصی گرم …
Read More »رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نہ تو شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے اور نہ ہی سعود شکیل کو ان کی جگہ کپتان بنانے کا کوئی ارادہ ہے۔ …
Read More »ورلڈ چیمپئن آسٹریلوی ٹیم شدید مشکلات کا شکار، مسلسل شکستوں کا سامنا
آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل پانچویں ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔میکے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 84 رنز سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان 2016 سے …
Read More »
THE PUBLIC POST