کھیل

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کا آغاز،پاکستانی دستے کی پروقار انٹری

ناگویا: جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ میں 43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے سیمی فائنل …

Read More »

ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کی سلیکشن کے لیے فون کرواتے تھے: توصیف احمد

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد نے ثقلین مشتاق پر داماد شاداب خان کی سلیکشن کے لیے فون کروانے کا الزام عائد کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد نے سابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ثقلین مشتاق پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے داماد اور آل راؤنڈر شاداب …

Read More »

ایشین گیمز:بھارتی خاتون جمناسٹ کو مرد کوچ کیساتھ ایک ہی کمرہ دے دیا گیا

جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے دوران بھارتی جمناسٹ پرناتی نائیک اور ان کے کوچ اشوک مشرا کو رہائش کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی دستے کے ارکان کے لیے مختص کروز شپ پر پرناتی نائیک اور ان کے مرد کوچ کو غلطی سے ایک ہی کمرہ الاٹ کردیا گیا جس …

Read More »

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا اور اداکارہ اکریتی اگروال نے شادی سے پہلے ہی راہیں جدا کرلیں

بھارتی اداکارہ اکریتی اگروال اور کرکٹر پرتھوی شا نے منگنی کے تقریباً چھ ماہ بعد اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ دونوں نے رواں سال 8 مارچ کو منگنی کی تھی تاہم اب اکریتی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رشتہ ختم ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اکریتی کے مطابق انہوں نے اور پرتھوی شا نے باہمی رضامندی …

Read More »

ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں

پاکستان کی وکٹ کیپر بلے باز منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ایشین گیمز 2026 کے ویمنز کرکٹ ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ ایشیا کپ کے اختتام کے بعد وہ دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئیں جبکہ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑی جاپان پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقت کی کمی اور ناک آؤٹ مرحلے کے 22 ستمبر …

Read More »

شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک کرلی۔ شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کی نمائندگی کرتے ہوئے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ انہوں نے نویں اوور میں کی آخری تین گیندوں پر شمرون ہیٹمایر، مہدی حسن میراز اور کوئینٹین …

Read More »

پاکستان کے 7شوٹرز ایشین گیمز میں شرکت سے محروم

پاکستان کے 7 شوٹرز ایشین گیمز میں شرکت سے محروم ہو گئے، ان 7 شوٹرز کو ان کے ڈپارٹمنٹ کے جانب سے درکار این او سی نہ مل سکا۔ سرکاری ڈیپارٹمنٹ کے این او سی نہ ہونے کی وجہ سے ایتھلیٹس سفر نہ کر سکے۔ ایشین گیمز میں شرکت سے محروم ہونے والے شوٹرز میں اولمپئن کشمالہ طلعت بھی شامل …

Read More »

معاذ صداقت سی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنانی والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پاکستانی کرکٹر معاذ صداقت کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔ معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگز …

Read More »

رونالڈو کے دفاع پر النصر کے کوچ اور رپورٹر میں تلخ کلامی

النصر کے کوچ اینج پوسٹیکوگلو اور ایک صحافی کے درمیان کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوال پر تلخ بحث ہوگئی۔ یہ واقعہ ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے افتتاحی میچ میں العین کے ہاتھوں النصر کی 0-4 سے شکست کے بعد پیش آیا۔ صحافی نے سوال اٹھایا کہ کیا رونالڈو کی ٹیم میں موجودگی واقعی النصر کے لیے فائدہ مند ہے؟ رپورٹر …

Read More »

محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق کے معاملے پر ابتدائی تحقیقات میں موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی۔ محمد رضوان اور امام الحق کو این سی سی آئی اے نے ازخود نوٹس پر طلب کیا تھا اور دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فون فرانزک کے لیے تحویل میں لیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق موبائل فونز میں …

Read More »