کھیل

پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا،ارشد ندیم

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جاپان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ارشد ندیم نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں جتنی کوشش کرسکتا تھا اتنی کی، انجری اسپورٹس کا حصہ ہے، محنت کرتا رہوں گا۔ ارشد ندیم کا …

Read More »

پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل : ذرائع پی سی بی

پاکستان ٹیم کےلیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں: ذرائع پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ …

Read More »

پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی کو انجری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی کل شیڈول پاک بھارت میچ میں شرکت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل گزشتہ روز عمان کے خلاف کھیلے گئے میچ …

Read More »

پاکستانی ٹیم سے مصافحہ نہ کرنے والے سوریا کمار یادیو نے کراچی کے کھلاڑی کو گلے لگا لیا

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو اور ان کی ٹیم پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی ٹیم سے مصافحہ نہ کرنے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارتی کپتان کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کراچی سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر عامر کلیم کو …

Read More »

ایشیا کپ کا اہم مرحلہ، ویلالاگے والد کی آخری رسومات چھوڑ کر یو اے ای روانہ

ایشیا کپ 2025 سپر فور مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ سری لنکا کے اہم آل راؤنڈر دونیتھ ویلالاگے میچ میں شرکت کے لیے والد کی آخری رسومات چھوڑ کر یو اے ای روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ آج بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے لیے ٹیم کو …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجرڈ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں فیلڈنگ کوچ دلیپ کا کہنا تھا کہ ’وہ ابھی بلکل ٹھیک نظر …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کا بلے بازی میں ناکامی کا اعتراف

ایشیا کپ میں ایک اور پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک میں کھلاڑیوں نے بلے بازی میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دبئی میں اتوار کو شیڈول پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی اہم بیٹھک ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میٹنگ میں ہر کھلاڑی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے …

Read More »

ایشیائ کپ راشد خان نے بولڈ ہوکر بھی ریویو لے لیا ، ویڈیو وائرل

سری لنکا کے خلاف میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے بولڈ ہوکر ریویو مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ مضحکہ خیز واقعہ افغانستان کی اننگز کے 18ویں اوور کے دوران پیش آیا، جب تھوشارا نے ایک شاندار سلو یارکر پھینکی جسے راشد خان سمجھ ہی نہ پائے اور گیند ان کے پچھلے پیر پر لگتے ہوئے اسٹمپس پر …

Read More »

گرین شرٹس کو بڑی ٹیمز کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خود کو ثابت کرنے کے لیے گرین شرٹس کو بڑی ٹیمز کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دونوں ممالک کے درمیان …

Read More »

سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے

سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان کی ایک غلط فہمی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں راشد خان بولڈ ہوئے جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا …

Read More »