کراچی: عالمی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 41 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 024 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 100روپے …
Read More »کامرس
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
اسلام آباد:پاکستان کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ عالمی منڈی میں منگل کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملک میں آئندہ ہفتہ کے جائزے کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 75 سینٹ یا 1.03 فیصد …
Read More »ایک نئی شروعات،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی باضابطہ طور پر ملکیت تبدیل
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل عبور ہوگیا، پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کے مکمل ملکیتی حقوق عارف حبیب کنسورشیم کے سپرد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کا عمل شفافیت کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد اس کے 100 فیصد ملکیتی حقوق عارف حبیب کنسورشیم کو دے دیے گئے ہیں۔ …
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
کراچی: سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے …
Read More »مسلسل کمی کے بعد سونے کی پھر اونچی اُڑان، ہزاروں روپے مہنگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 11.87 ڈالر اور پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1187 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1187 روپے اضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 323 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 989 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 …
Read More »بدین کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں
بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ ٹنڈو غلام علی کی اس منفرد منڈی میں گدھوں کی مختلف نسلیں ہوتی ہیں جہاں ان کی قیمت بھی لاکھوں میں ہوتی ہے، کوئی گدھا 40 ہزار کا تو تو کوئی 80 ہزار کا اور خاص نسل کا گدھا تو 5 …
Read More »مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی،نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے …
Read More »پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی منظوری
اسلام آباد:حکومت نے یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی کرکے نئی شرح نافذ کرنے کی منظوری دے دی، فنانس بل کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے شروع ہوئے نئے مالی سال کے آغاز سے ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نئی شرح سے ٹیکس وصولی ہوگی۔ ایکسپریس کے …
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …
Read More »امریکا ایران مذاکرات کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال ہونے لگی
امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی بحالی پر مرکوز ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.4 فیصد کمی …
Read More »
THE PUBLIC POST