کراچی:مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی کی بحران کے حل کے لیے حکومت کی حکمت عملی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور پاکستان کے لیے پیٹرول کی سپلائی تیزی سے بحال ہورہی ہے۔ خلیجی ممالک سے خام تیل اور پیٹرولیم …
Read More »کامرس
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ تین ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read More »سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 5ہزار 106ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 6ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار روک دیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھی گئی، جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 9780 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 47 ہزار 715 تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 47 ہزار 710 کی نچلی سطح …
Read More »سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چار روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 171ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 39ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی، اس کے …
Read More »نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
عیدالفطر سے قبل نئے نوٹ حاصل کرنے کے لئے آسان طریقہ سامنے آ گیا۔ عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، عید کی نسبت سے شہری نئے نوٹ کے حصول کیلئے بینکوں کا رخ کرتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نئے نوٹ حاصل کرنے کے لئے 8877 ایس ایم ایس سروس رمضان کے دوسرے ہفتے میں فعال کرتا ہے۔ …
Read More »پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3714 پوائنٹس کی کمی پر بند
کراچی:ایران، امریکا، اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو شدید مندی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 3714 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک موقع پر 4060 پوائنٹس کی بڑی مندی بھی دیکھی گئی تاہم کاروبار کے اختتام پر 3714 کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس …
Read More »سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 5ہزار 110ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 400روپے کی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 762روپے کی …
Read More »اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی عبدالقادر شیخانی کی قیادت میں ریجنل ھیڈ KE کیپٹن ر منظور احمد لودھی سے ملاقات
کراچی (کامرس رپورٹر) اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عبدالقادر شیخانی کی سربراہی میں وفد کی کیپٹن( ر) منظور احمد لودھی ریجنل ھیڈ KE سے ملاقات ہوئی وفد میں اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شہباز خان نومی، فنانس سیکرٹری امجد قریشی، نائب صدر شاہد احمد اور مؤمن آباد مارکیٹ کے جاوید اقبال، صدیق شاہ و دیگر …
Read More »سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے کی کمی کے بعد …
Read More »
THE PUBLIC POST