اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں انشورنس شعبے کی اصلاحات اور مالی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے پالیسی بیسڈ قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ پروگرام کا مقصد انشورنس کوریج میں اضافہ، مالیاتی تحفظ کے خلا کو کم کرنا، نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دینا اور پائیدار اقتصادی …
Read More »کامرس
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے نے برتری حاصل کرلی
ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ …
Read More »تیل کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا مربن تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، امریکا اور ایران کے …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 510 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے، امریکی بحری ناکا بندی ختم کرنے کے اعلان سے تیل کی عالمی قیمتوں میں 4فیصد کی کمی جیسے عوامل قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں پر اثرانداز ہیں، جس سے عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں …
Read More »کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی،8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی کا اعلان کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ پر ایک سال میں 2 ہزار 3 جہاز …
Read More »ایران امریکا معاہدہ:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: ایران امریکا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک …
Read More »امریکا ایران ڈیل،تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی
امریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ واضح …
Read More »ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز نے فنانس بل 2026-27 میں حکومت کی جانب سے جائیداد سے متعلق معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے متعارف کردہ پراپرٹی لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی، وزیرِ اعظم اپنا گھر اسکیم کے لیے خطیر فنڈز کی فراہمی اور پائیدار شہری ترقی کے پروگرام کے آغاز جیسے اقدامات کا خیرمقدم کیا …
Read More »پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدمٹی کا تیل مہنگا ہو گیا
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کے تیل کے نرخ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل ایک روپے 49 پیسے فی لیز مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 282 روپے19 پیسے ہوگئی ہے، مٹی کےتیل کی …
Read More »
THE PUBLIC POST